"مجید اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: مجید اختر امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شاعر ہیں ۔ == مجید اختر کی نعتیہ شاعری == = امریکہ میں ای...)
 
 
(3 صارفین 24 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:


مجید اختر امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شاعر ہیں ۔
[[ملف:anl majeed akhtar.jpg|200px|link=مجید اختر]]






مجید اختر امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شاعر ہیں ۔  آپ [[8 اگست ]]  کو پیدا ہوئے ۔




== مجید اختر کی نعتیہ شاعری  ==


= امریکہ میں ایک محفل۔ میلاد ۔۔۔۔ ایک نثری نظم =
__TOC__




ایک ہوٹل کے روشن وسیع ہال میں
 
عید۔ میلاد کے سلسے میں جمع
== شاعری  ==
پاک و ہند کے معزز، امریکی شہری
 
طبیب و مھندس ، فنکار و تاجر
 
اور ان کی حسیں، مائل بہ فربہی،
 
زرق برق ملبوس میں ، زیوروں سے لدی بیگمیں
'''نعتیں'''
ساتھ ہی لاڈلی نیم انگریز سی بیٹیاں
 
ڈیم اٹ ماما ۔۔۔ یہ ہم کہاں آگئے
[[امید کرم ہے مجھے سرکار زیادہ ]]
اور بہر۔ صدارت ہیں اسٹیج پر
 
جلوہ افروز عیسیٰ علی دھامجی
 
سیٹھ عیسیٰ علی جی کے چاروں طرف
'''موضوعاتی نظمیں'''
ہیں خوشامد کے شیرے میں لتھڑے ہوئے
 
کچھ علمائے دیں
[[امریکہ میں ایک محفل میلاد ]]
ایک ان میں ، عیسیٰ علی دھامجی کی بیگم زبیدہ کو تعویذ لکھ کر
 
عطا کر رہا ہے دعاؤں کے ساتھ
==  مضامین ==
کثرت۔ مال کی ، نیک اولاد کی
* [[زبان وبیان ۔ مجید اختر |زبان و بیان ]] ۔ مضامین کا سلسلہ
مرد بیزار سے، اور انکی بنی اور ٹھنی بیگمیں کچھ پرشان سی
 
اور کچھ نوجواں ، لڑکے اور لڑکیاں
*  [[دور حاضر میں نعت گوئی کے تقاضے ]]
اپنے سیل فونز پر ٹکسٹ کرتے ہوئے
 
کچھ خواتین اپنی ہی گھاتوں میں ، فیشن کی باتوں میں گُم
 
چھوٹے بچے ہیں لابی میں کھیلوں میں گُم
[[ CATEGORY : نعت گو شعراء ]]
اور اسٹیج پر ، فن۔ تقریر کے ہیں دھواں دھار سے سلسلے
[[ CATEGORY : امریکہ ]]
ذکر ، خیرالبشر کی مدارات کا
بین۔ احمر و اسود مساوات کا
شوق۔ عشق۔ نبی ، زور۔ تقریر پر منحصر
سوچ کے دائرے منتشر
کھانا لگنے کے سب منتظر
بعد۔ بسیار و بعد۔ سلام و دعا
جس کے تھے منتظر ، وہ ساعت۔ جاں فزا آگئی
کھانا لگنے کی بھی اطلاع ۔ ۔ ۔ ۔ آگئی
کتنے ہونٹوں پہ یا مرحبا ، السّلام آگیا
خوشبوؤں سے مہکتا طعام آگیا
اُمّتوں کے تعیّش کا عین۔ شباب
قورمہ ، مرغیاں اور بہاری کباب
ایک دروازے سے ایک حبشی نژاد ، حمزہ علی
جس کے اجداد کے بازوؤں پہ کُھدے غلامی کے داغ
اس کے رُخ سے عیاں
کتنی نسلوں کا خوف و تردّد ،جھجھک اس جبیں پہ رقم
آنکھیں حیران سی اور کاندھوں میں خم
اس کے چہرے کی وحشت میں کتنے ہی رنگ
اپنے ہاتھوں میں جشن۔ میلاد کا اک فلائر لئے
محفل۔ پاک میں آگیا
لاڈلی بیٹیاں، ناز وانداز سے اک طرف ہوگئیں
بیگموں کی جبینوں پہ بل پڑگئے
سارے آسودہ لوگوں کی پیشانیوں پر شکن پڑ گئی
بھائی چارہ ہوا میں معلّق ہوا
اور حمزہ علی
کچھ پریشان سا اور جھجھکتا ہوا
زرپرستوں کی محفل میں مثل۔ بلال ، بہر۔ عشق۔ نبی
اپنی رنگت و سنگت کو بھولے ہوئے
اک طرف ہے گنہ گار و مجرم کی صورت کھڑا
محفل۔ پاک میں
ذکر ، خیر البشر کی مدارات کا
اور حمزہ علی
عمدہ کھانوں میں کنکر مساوات کا

حالیہ نسخہ بمطابق 14:31، 23 اگست 2021ء

Anl majeed akhtar.jpg


مجید اختر امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شاعر ہیں ۔ آپ 8 اگست کو پیدا ہوئے ۔



شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیں

امید کرم ہے مجھے سرکار زیادہ


موضوعاتی نظمیں

امریکہ میں ایک محفل میلاد

مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]