"کوکب جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: سید کوکب جیلانی 1989ء جام نگر گجرات ہند ===نعت=== ====ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا==== 2021-07-19...)
 
 
سطر 4: سطر 4:
===نعت===
===نعت===


====ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا==== [[2021-07-19]]
====ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا====  
 
[[2021-07-19]]





حالیہ نسخہ بمطابق 07:30، 19 جولائی 2021ء

سید کوکب جیلانی 1989ء جام نگر گجرات ہند


نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایک دن میری دعاؤں میں اثر آئے گا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2021-07-19


ایک دن میری دعاؤں میں اثر آے گا

میری قسمت میں بھی طیبہ کا سفر آے گا


آے گا خاک مزہ اس کو بھلا اور کہیں

جو ترے در پہ بس اک پل کو ٹھہر آے گا


جس پہ سرکار عنایت کی نظر فرمائیں

ڈوبتا بیڑا بھی اس شخص کا تر آے گا


چھوڑ دے چھوڑ دے دنیا کی محبت پیارے!

تخت آے گا نہ کچھ کام یہ زر آے گا


مضمحل ہو گئی افکار کی دنیا کوکبؔ

عمر گزرے گی تو فن اور ہنر آے گا