"رفیع الدین ذکی قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک دوسرے صارف 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
[[ملف:Rafi ud Zaki Qureshi.jpg|alt="Rafi ud Din Qureshi"|رفیع الدین ذکی قریشی]]
[[ملف:Rafi ud Zaki Qureshi.jpg|alt="Rafi ud Din Qureshi"|رفیع الدین ذکی قریشی]]


رفیع الدین ذکی قریشی لاہور کے بزرگ نعت نگار ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں اور اب تک کم و بیش 30 نعتیہ مجموعے تخلیق کر چکے ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اُنہیں 2 مرتبہ قومی سیرت ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے اس کے علاوہ اُن کی شخصیت اور فن کے حوالے سے پاکستان کی مختلف یونیورسٹیز سے 5 ایم فِل کے مقالہ جات بھی لکھے جا چکے ہیں
رفیع الدین ذکی قریشی وہ شاعر ہیں جنہوں نے نعت کے چھ مجموعے زیر اشاعت چھوڑ کا سفینہءِ شاعری کا رخ نعت گوئی کی طرف موڑ دیا ۔


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
==== نعتیہ مجموعوں کی فہرست ====
1 ۔ خورشیدِ حرا ۔ 1986
2 ۔ سازِ عقیدت ۔ 1987
3 ۔ نور و نکہت ۔ 1987
4 ۔ حرفِ نیاز (قومی سیرت ایوارڈ یافتہ) ۔ 1989
5 ۔ مہرِ فاراں ۔ 1990
6 ۔ عنوانِ تمنا ۔ 1990
7 ۔ نویدِ رحمت (قومی سیرت ایوارڈ یافتہ) ۔ 1993
8 ۔ ریاضِ نعت ۔ 1993
9 ۔ فیضان ۔ 2001
10 ۔ توشہ ۔ 2002
11 ۔ جواہرِ نعت ۔ 2004
12 ۔ صریر خامہء مدحت طراز ۔ 2004
13 ۔ ثمراتِ نعت ۔ 2007
14 ۔  جمالِ نعت ۔ 2008
15 ۔ صدائے دل ۔ 2010
16 ۔ نعتاں دی مہکار(پنجابی) ۔ 2011
17 ۔ راحتِ جاں ۔ 2012
18۔ پرتوِ نعت ۔ 2013
19 ۔ تذکارِ تہامی ۔ 2013
20 ۔ بخشش کی گھٹا ۔ 2014
21 ۔ صبائے نعت ۔ 2015
22 ۔ عنایات کی کلیاں ۔ 2016
23 ۔ دست بستہ لفظ ۔ 2017
24 ۔ درمانِ دلِ مضطر ۔ 2017
25 ۔ ثنائے کریمین(حمدیہ و نعتیہ) ۔ 2018
26 ۔ سحابِ رحمت ۔ 2020
27 ۔ تسکین ۔ 2022
28 ۔ [[نعت ہی نعت]] ۔ 2023
29-[[نشان ِ جنت]] ۔ [[2025 ]]
دیگر
تحمید و ثنا(حمدیہ مجموعہ) ۔ 2010
سلام و مناقب(منقبت) ۔ 2009


==== مشہور کلام ====
==== مشہور کلام ====

نسخہ بمطابق 02:39، 20 اپريل 2020ء


"Rafi ud Din Qureshi"

رفیع الدین ذکی قریشی وہ شاعر ہیں جنہوں نے نعت کے چھ مجموعے زیر اشاعت چھوڑ کا سفینہءِ شاعری کا رخ نعت گوئی کی طرف موڑ دیا ۔

مشہور کلام

علاج دیدہ پر نم حضور کی رحمت

رفیع الدین قریشی کی شاعری پر مضامین

رفیع الدین ذکی قریشی کے انٹرویو

مزید دیکھیے

عبداللہ جمال | شاہین ربانی | رشید نثار | رفیع الدین قریشی | رشک ترابی | انجم رومانی | احمد ظفر | نصرت قریشی | منیر قصوری



"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات