"عبد الغنی تائب کی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{#seo: |title=عبد الغنی تائب کی شاعری |keywords=عبد الغنی تائب کی شاعری ، عبدالغنی تائب، حافظ آباد ، نعت، ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 6: سطر 6:
[[ملف:Abdul Ghani Taib.jpg|link=عبد الغنی تائب]]
[[ملف:Abdul Ghani Taib.jpg|link=عبد الغنی تائب]]


[[ زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: ناقدین و محققین]]
[[زمرہ: کراچی ]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
|
سطر 26: سطر 21:
=== نعتیں ===
=== نعتیں ===


===== {{نعت }} =====
===== اے باعث آبادیء بزم گل و لالہ =====


اے  باعث  آبادیء  بزم  گل  و  لالہ
اے  باعث  آبادیء  بزم  گل  و  لالہ
سطر 71: سطر 66:


منظوری کی جو پائے سند اس کا مقالہ
منظوری کی جو پائے سند اس کا مقالہ


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:14، 20 مارچ 2020ء

عبد الغنی تائب
شاعری

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے باعث آبادیء بزم گل و لالہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے باعث آبادیء بزم گل و لالہ

محبوب مجھے آپ کی سیرت کا حوالہ


جب آپ عطا کرتے ہیں افکار کو وسعت

ہو جاتا ہے کج فہمی کا پھر میری ازالہ


اک چشم کرم منبعء فیضان ! ادھر بھی

بیشک ہے کرم آپ کا بالا سے بھی بالا


اظہار تمنا ہے یہ خاموشیء لب بھی

پلکوں پہ مرے لعل و گہر کی ہے جو مالا


والیل کے گیسو سے ہے شب قدر کی عظمت

اور عکس رخ شاہ کا ہر دن کا اجالا


اصحاب میں یوں جلوہ فگن آپ ہیں آقا

جوں گھیرے ہوئے ماہ کو ہو تاروں کا ہالہ


ممنون کرم آپ کا یہ سارا جہاں ہے

مجھ پر بھی ہو رحمت کی نظر اے شہ والا


ہمدوش ثریا ہے کیا اہل زمیں کو

انسان کو ہے آپ نے پستی سے نکالا


تائب بھی مقدر پہ شہا ناز کرے گا

منظوری کی جو پائے سند اس کا مقالہ

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات