"سر لامکاں سے طلب ہوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 7: سطر 7:
}}
}}


{{ٹکر 1 }}
شاعر: [[عنبر وارثی]]
شاعر: [[عنبر وارثی]]


سطر 77: سطر 78:


[http://www.naatview.com/1906-2/ | ڈکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/1906-2/ | ڈکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں]
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 07:15، 13 مارچ 2020ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

شاعر: عنبر وارثی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی

سوئے منتہی وہ چلے نبی

کوئی حد نہ ان کے عروج کی

بلغ العلیٰ بکمالہ


یہی ابتداء یہی انتہا

یہ فروغِ جلوہ حق نما

کہ جہان سارا چمک اٹھا

کشف الدجیٰ بجمالہ


رُخ مصطفیٰ کی یہ روشنی

یہ تجلیوں کی ہماہمی

کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی

کشف الدجیٰ بجمالہ


وہ سراپا رحمتِ کبریا

کہ ہر اک پہ جن کا کرم ہوا

یہ کلامِ پاک ہے برملا

حسنّت جمیع خصالہ


یہ کمالِ خُلق محمدی

کہ ہر اک پہ چشمِ کرم رہی

سرِ حشر نعرہ اُمتی

حسنّت جمیع خصالہ


وہی حق نگر وہی حق نما

رُخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ

کہ خدائے پاک نے خود کہا

صلواعلیہ وآلہ


مرادین عنبرِ وارثی بخدا ہے عشقِ محمدی

مرا ذکر و فکر ہے بس یہی

صلواعلیہ وآلہ

کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی

| ڈکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
نئے صفحات