"تفصیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: اردو زبان تحریر : فیض شیخ تفصیلیہ (:-)( colon & dash) کسی کسی بھی چیز کو تفصیلاً بیا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: اردو زبان ]]
[[زمرہ: اردو زبان ]]

تحریر : [[فیض شیخ ]]
 
تفصیلیہ (:-)( colon & dash) کسی کسی بھی چیز کو تفصیلاً بیان کرنے سے پہلے اس علامت کا استعمال ہوتا ہے۔
تفصیلیہ (:-)( colon & dash) کسی کسی بھی چیز کو تفصیلاً بیان کرنے سے پہلے اس علامت کا استعمال ہوتا ہے۔

مثلاً :
یہ عموما کسی  لمبے اقتباس یا کسی فہرست کو پیش کرتے وقت اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال اب متروک سا ہوگیا ہے؛ لیکن پرانی تحریروں میں اس کا استعمال کثرت سے دیکھنے کو ملتا ہے۔ جیسے:  
 
ہمارے ملک میں مختلف مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں:-

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی  :-

اب اس میں غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی  کو تفصیل سے بیان کیا جائے گا۔
مسلمان، ہندو، سکھ اور عیسائی وغیرہ۔ اسی طرح جملوں میں ”خلاصہ کلام یہ ہے“، ”مختصر کلام یہ ہے“، ”غرض کہ“ کی جگہ بھی یہ کام آتا ہے۔ جیسے: ہندوستان میں مسلمان آئے، یہاں کی زمین ہموار کی، خونِ جگر سے اسے سینچا، بے شمار خوب صورت عمارتیں تعمیرکرائیں:- آج بھی بڑے بڑے فنکار محوِحیرت ہیں۔

ایسے ہی ”مثلاً“ یا ”جیسے“ کی جگہ بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ جیسے:

صرف علم ہی کار آمد نہیں ہے:- ابلیس ہی کو لے لیجیے!

=== مزید دیکھیے  ===
=== مزید دیکھیے  ===
سطر 25: سطر 29:

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
مآخذ :  [http://darululoom-deoband.com/urdu/articles/tmp/1417493228%2005-Tahrir%20Men%20Rumuz_MDU_01_JAN_2008.htm  : فاروق اعظم عاجز کھگڑیاوی‏،  شعبہ انگریزی، دارالعلوم دیوبند ]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:04، 3 مارچ 2020ء

تفصیلیہ (:-)( colon & dash) کسی کسی بھی چیز کو تفصیلاً بیان کرنے سے پہلے اس علامت کا استعمال ہوتا ہے۔

یہ عموما کسی لمبے اقتباس یا کسی فہرست کو پیش کرتے وقت اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال اب متروک سا ہوگیا ہے؛ لیکن پرانی تحریروں میں اس کا استعمال کثرت سے دیکھنے کو ملتا ہے۔ جیسے:

ہمارے ملک میں مختلف مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں:-

مسلمان، ہندو، سکھ اور عیسائی وغیرہ۔ اسی طرح جملوں میں ”خلاصہ کلام یہ ہے“، ”مختصر کلام یہ ہے“، ”غرض کہ“ کی جگہ بھی یہ کام آتا ہے۔ جیسے: ہندوستان میں مسلمان آئے، یہاں کی زمین ہموار کی، خونِ جگر سے اسے سینچا، بے شمار خوب صورت عمارتیں تعمیرکرائیں:- آج بھی بڑے بڑے فنکار محوِحیرت ہیں۔

ایسے ہی ”مثلاً“ یا ”جیسے“ کی جگہ بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ جیسے:

صرف علم ہی کار آمد نہیں ہے:- ابلیس ہی کو لے لیجیے!

مزید دیکھیے

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات

مآخذ : : فاروق اعظم عاجز کھگڑیاوی‏، شعبہ انگریزی، دارالعلوم دیوبند