"قاسم کیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }}) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[ملف:Qasim kelani.jpg|alt="Qasim Kelani"|link=قاسم کیلانی]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
قصرِاِدراک میں وجدان کے درکُھلتے ہیں | |||
نعت کہتا ہُوں تو عرفان کے درکُھلتے ہیں | |||
ان کا مکمل نام محمد قاسم کیلانی، قلمی نام قاسم کیلانی اور ولدیت محمدمنشاء کیلانی ہے ۔ [[10فروری]] [[1985]]ء کو قلعہ رام کور، [[حافظ آباد]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اےفل اردو اور ایم اے عربی کے بعد شعبہ اردو میں تدریس سے منسلک ہیں ۔ باقی وقت کا زیادہ حصہ نقابت، شاعری اور خدمت نعت میں گذرتا ہے ۔ مختلف نعتیہ رسائل میں ان کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ | |||
انہوں نے ایم فل کا مقالہ "پیرسیدنصیرالدین نصیر کی منقبت نگاری: فنی اور عروضی مطالعہ" پر پیش کیا ۔ | |||
=== شاعری === | |||
شاعری کا آغاز 2004 میں ہوا ۔ [[ڈاکٹرخضرنوشاہی ]]، [[عبدالغنی تائب]] اور [[ذکاء اللہ اثر]] سے رہنمائی لیتے ہیں ۔ | |||
=== وابستگیاں=== | |||
جنرل سیکرٹری۔ [[بزمِ صلّواعلیہ وآلہ]]، [[حافظ آباد]] | |||
ادارت: مجلہ : [[نور نعت ]]، *مجلہ"نورِنعت" آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف | |||
=== مطبوعات === | |||
[[رزقِ سخن]] - گلدستہءنقابت، صفحات176، قیمت260روپے، سنِ اشاعت[[2014]]ء،علم وعرفان پبلشرز، [[لاہور ]] | |||
=== اعزازات === | |||
*بیسٹ کمپئرنگ ایوارڈ 2003ء، حافظ آباد کالج آف کامرس | |||
* بیسٹ کمپئرنگ ایوارڈ 2004ء، حافظ آباد کالج آف کامرس | |||
* فروغِ مدحت ایوارڈ2007ء، میونسپل کاپوریشن ہال،فیصل آباد | |||
*امام نورانی ایوارڈ 2007ء، کل پاکستان محفل نعت 12ربیع الاوّل، ڈسکہ | |||
*نعت ایوارڈ2014ء، بزمِ نعت پاکستان، حافظ آباد | |||
*فروغِ سیرت و نعت ایوارڈ،2014ء، انجمن فقیرانِ مصطفی'، فیصل آباد | |||
* فروغِ نعت ایوارڈ2016ء،فروغِ نعت اکادمی،اٹک | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
{{ ٹکر 2 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
نسخہ بمطابق 08:40، 23 فروری 2020ء
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
قصرِاِدراک میں وجدان کے درکُھلتے ہیں
نعت کہتا ہُوں تو عرفان کے درکُھلتے ہیں
ان کا مکمل نام محمد قاسم کیلانی، قلمی نام قاسم کیلانی اور ولدیت محمدمنشاء کیلانی ہے ۔ 10فروری 1985ء کو قلعہ رام کور، حافظ آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ ایم اےفل اردو اور ایم اے عربی کے بعد شعبہ اردو میں تدریس سے منسلک ہیں ۔ باقی وقت کا زیادہ حصہ نقابت، شاعری اور خدمت نعت میں گذرتا ہے ۔ مختلف نعتیہ رسائل میں ان کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں ۔
انہوں نے ایم فل کا مقالہ "پیرسیدنصیرالدین نصیر کی منقبت نگاری: فنی اور عروضی مطالعہ" پر پیش کیا ۔
شاعری
شاعری کا آغاز 2004 میں ہوا ۔ ڈاکٹرخضرنوشاہی ، عبدالغنی تائب اور ذکاء اللہ اثر سے رہنمائی لیتے ہیں ۔
وابستگیاں
جنرل سیکرٹری۔ بزمِ صلّواعلیہ وآلہ، حافظ آباد
ادارت: مجلہ : نور نعت ، *مجلہ"نورِنعت" آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف
مطبوعات
رزقِ سخن - گلدستہءنقابت، صفحات176، قیمت260روپے، سنِ اشاعت2014ء،علم وعرفان پبلشرز، لاہور
اعزازات
- بیسٹ کمپئرنگ ایوارڈ 2003ء، حافظ آباد کالج آف کامرس
- بیسٹ کمپئرنگ ایوارڈ 2004ء، حافظ آباد کالج آف کامرس
- فروغِ مدحت ایوارڈ2007ء، میونسپل کاپوریشن ہال،فیصل آباد
- امام نورانی ایوارڈ 2007ء، کل پاکستان محفل نعت 12ربیع الاوّل، ڈسکہ
- نعت ایوارڈ2014ء، بزمِ نعت پاکستان، حافظ آباد
- فروغِ سیرت و نعت ایوارڈ،2014ء، انجمن فقیرانِ مصطفی'، فیصل آباد
- فروغِ نعت ایوارڈ2016ء،فروغِ نعت اکادمی،اٹک
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
