"ضیا ہے روشنی ہے ان کی چوکھٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === ضی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 5: سطر 5:
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 02:52، 18 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ضیا ہے روشنی ہے اُن کی چوکھٹ

مرے دل میں بسی ہے اُن کی چوکھٹ


وسیلہ بن گیا خلدِ بریں کا

”صدائیں دے رہی ہے ان کی چوکھٹ“


زمیں تا آسماں روشن ہوئے سب

کہ قطعِ تیرگی ہے ان کی چوکھٹ


گنہ گارو! نویدیں مغفرت کی

مسلسل دے رہی ہے ان کی چوکھٹ


دلِ مضطر ادب کی جا یہی ہے

مقامِ عاجزی ہے ان کی چوکھٹ


کیا ہے ظلم جانوں پر، چلے آؤ

شفاعت گہہ یہی ہے ان کی چوکھٹ


یہاں ہر اوجؔ آکر سرنگوں ہے

بہ بامِ آگہی ہے ان کی چوکھٹ


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات