"عقیل ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(میرا تعلق اٹک کی مضافاتی تحصیل پنڈی گھیب سے ہے) |
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {{ٹکر 1 }} زمرہ: شعراء عقیل ملک راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ہیں === ایک...) |
||
| سطر 4: | سطر 4: | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
عقیل ملک [[ | عقیل ملک [[ راولپنڈی ]] سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ہیں | ||
=== ایک نعت مبارکہ === | === ایک نعت مبارکہ === | ||
نسخہ بمطابق 19:27، 15 نومبر 2019ء
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
عقیل ملک راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ہیں
ایک نعت مبارکہ
وسعتِ عرصۂ دارین میں ہم رہتے ہیں
نگہِ سرورِ کونین میں ہم رہتے ہیں
اک طرف عشقِ علی ایک طرف عشقِ رسول
گویا وجدان کے واوین میں ہم رہتے ہیں
عکسِ خورشیدِ رسالت سے ہوا ہم پہ کرم
کتنے خوش بخت کہ سکھ چین میں ہم رہتے ہیں
دل میں اک درد مچلتا ہے مدینے جائیں
اور دن رین اسی بین میں ہم رہتے ہیں
روز لہراتا ہے اک سبز پهریرا سر پر
یعنی شہرِ ثقلین میں ہم رہتے ہیں
ہم فقیروں کو ضرورت ہے تجلی ان کی
اس لئے سایۂ نعلین میں ہم رہتے ہیں
ہمیں حاصل ہے عقیل ان کی غلامی کا شرف
سو متانت سے فریقین میں ہم رہتے ہیں
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||