"راشد اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {{ٹکر }} کراچی کے معروف نعت خواں جو 23 ستمبر 2019 میں دارلفنا سے دارلبقا کی طرف کوچ ک...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
راشد اعظم ایک معروف اور خوش الحان نعت خواں اور نعت گو تھے۔وہ ایک بہترین دوست اور محافل کی رونق تھے۔ خوش مزاجی اور خوش گفتاری ان کا خاصہ تھی۔ ہر وقت کچھ کرنے کی دھن میں لگے رہتے ۔انٹرنیشنل نعت فاوٴنڈیشن اور راشد اعظم نعت اکیڈمی اس کی زندہ مثال ہے۔ وہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی دھن میں رہتے۔ نعت گوئی کے میدان میں بھی بہت اعلیٰ کلام انہوں نے لکھے اور پڑھے جنہیں عوامی مقبولیت حاصل | راشد اعظم ایک معروف اور خوش الحان نعت خواں اور نعت گو تھے۔وہ ایک بہترین دوست اور محافل کی رونق تھے۔ خوش مزاجی اور خوش گفتاری ان کا خاصہ تھی۔ ہر وقت کچھ کرنے کی دھن میں لگے رہتے ۔انٹرنیشنل نعت فاوٴنڈیشن اور راشد اعظم نعت اکیڈمی اس کی زندہ مثال ہے۔ وہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی دھن میں رہتے۔ نعت گوئی کے میدان میں بھی بہت اعلیٰ کلام انہوں نے لکھے اور پڑھے جنہیں عوامی مقبولیت حاصل ہوئی........."[[زکریا اشرفی ]]" | ||
نسخہ بمطابق 19:05، 24 ستمبر 2019ء
کراچی کے معروف نعت خواں جو 23 ستمبر 2019 میں دارلفنا سے دارلبقا کی طرف کوچ کر گئے
راشد اعظم ایک معروف اور خوش الحان نعت خواں اور نعت گو تھے۔وہ ایک بہترین دوست اور محافل کی رونق تھے۔ خوش مزاجی اور خوش گفتاری ان کا خاصہ تھی۔ ہر وقت کچھ کرنے کی دھن میں لگے رہتے ۔انٹرنیشنل نعت فاوٴنڈیشن اور راشد اعظم نعت اکیڈمی اس کی زندہ مثال ہے۔ وہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی دھن میں رہتے۔ نعت گوئی کے میدان میں بھی بہت اعلیٰ کلام انہوں نے لکھے اور پڑھے جنہیں عوامی مقبولیت حاصل ہوئی........."زکریا اشرفی "
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
{{ٹکر 2 }]
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|