"عروس فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(4 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Uroos Farooqi.jpg|link=عروس فاروقی]]
محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد [[ فیض الامین فاروقی | پیر فیض الامین فاروقی ]]  [[24 نومبر]] [[1983]]ء کو مونیاں شریف ضلع [[:زمرہ: گجرات |گجرات]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب  [[فرید الدین گنجِ شکر]] اور ابراہیم بن ادہم  سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی  [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی [[:زمرہ: گوجرانوالہ |گوجرانوالہ]] سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی [[:زمرہ : اسلام آباد | اسلام آباد]]  سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر [[احمد رضا خان بریلوی ]] ہیں۔
=== نمونہ کلام  ===
گوش نے نام سنا ہے اُن کا
اے دہن صلّ علےٰ ہوجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نعت مجھ سے جو نہیں ہوسکتی
کاش کچھ نعت نما ہوجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[[سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا ۔ عروس فاروقی | سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا ]] مکمل کلام ملاحظہ فرمائیں


محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد پیر فیض الامین فاروقی  24 نومبر 1983ء کو مونیاں شریف ضلع [[:زمرہ: گجرات |گجرات]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب  [[فرید الدین گنجِ شکر]] اور ابراہیم بن ادہم  سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی  [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی [[:زمرہ: گوجرانوالہ |گوجرانوالہ]] سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی [[:زمرہ : اسلام آباد | اسلام آباد]]  سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر [[احمد رضا خان بریلوی ]] ہیں۔


=== مجموعہ ہائے کلام  ===
=== مجموعہ ہائے کلام  ===
سطر 8: سطر 28:
===  اعزازات ===
===  اعزازات ===


ا۔ 23مارچ 2012ء کوآل پاکستان نئی نسل مشاعرہ میں شرکت
ا۔ [[23مارچ]] 2012ء کو [[آل پاکستان نئی نسل مشاعرہ]] میں شرکت


۲۔ لاہور آرٹس کونسل کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد
۲۔ [[لاہور آرٹس کونسل]] کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد


۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء
۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء
سطر 16: سطر 36:
=== ادبی وابستگیاں ===
=== ادبی وابستگیاں ===


* [[صفحۂ اول | نعت کائنات ]]


* [[نعت اکیڈمی پاکستان، لاہور ]]
* [[نعت اکیڈمی پاکستان، لاہور ]]
سطر 23: سطر 44:
* [[حلقہ اربابِ ذوق،گجرات]]
* [[حلقہ اربابِ ذوق،گجرات]]


=== نمونہ کلام ===
=== عروس فاروقی کے مضامین ===


گوش نے نام سنا ہے اُن کا
* [[حسین امجد کی "رہ گذر" میں نعت نگاری از عروس فاروقی ]]
* [[راحت افزا خزینہ رحمت از عروس فاروقی ]]


اے دہن صلّ علےٰ ہوجائے
=== نعت کائنات پر شراکتیں ===
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


نعت مجھ سے جو نہیں ہوسکتی
عروس فاروقی نے "نعت کائنات" پر  گجرات اور گرد و نواح کے بے شمار شعراء کا تعارف پیش کیا ہے ۔


کاش کچھ نعت نما ہوجائے
=== گھر کا پتہ ===


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات


[[سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا ۔ عروس فاروقی | سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا ]] مکمل کلام ملاحظہ فرمائیں
uroosfarooqi@gmail.com
 
=== گھر کا پتہ ===


مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
=== مزید دیکھیے ===


=== ای میل ایڈریس ===
[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[ شوزیب کاشر ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]


uroosfarooqi@gmail.com
[[زمرہ: نعت کائنات کے معاونین ]]
[[زمرہ:  فارسی شعراء ]]
[[زمرہ:  شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : گجرات ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 05:12، 12 جولائی 2019ء


Uroos Farooqi.jpg

محمد نجم الامین عروس فاروقی ولد پیر فیض الامین فاروقی 24 نومبر 1983ء کو مونیاں شریف ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ نسب فرید الدین گنجِ شکر اور ابراہیم بن ادہم سے ہوتا ہوا خلیفہ ثانی عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول مونیاں ٹھیکریاں سےحاصل کی۔ المدینہ اسلامک یونیورسٹی گوجرانوالہ سے درس نظامی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے بی اے، بی ایڈ کیااور تدریس سے منسلک ہوگئے۔ شعری ذوق اپنے والد گرامی سے پایا اور ابتدائی طور پر اصلاح بھی انھی سے لی۔ آپ کے پسندیدہ اردو نعت گو شاعر احمد رضا خان بریلوی ہیں۔

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گوش نے نام سنا ہے اُن کا

اے دہن صلّ علےٰ ہوجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نعت مجھ سے جو نہیں ہوسکتی

کاش کچھ نعت نما ہوجائے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیم دیکھوں گا نہ زر دیکھوں گا مکمل کلام ملاحظہ فرمائیں


مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

الغیاث آپ کا پہلا باقاعدہ مجموعہ نعت ہےجسے اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک نے 2015ء میں شائع کیا۔ اس میں نعت کے ساتھ ساتھ حمد اور مناقب بھی شامل ہیں۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں فارسی کلام اور دوسرے میں اردو کلام ہیں۔

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ا۔ 23مارچ 2012ء کو آل پاکستان نئی نسل مشاعرہ میں شرکت

۲۔ لاہور آرٹس کونسل کی جانب سےاعزازی سند اور 6000 روپے نقد

۳۔ فروغِ نعت ایوارڈ 2016ء

ادبی وابستگیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عروس فاروقی کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عروس فاروقی نے "نعت کائنات" پر گجرات اور گرد و نواح کے بے شمار شعراء کا تعارف پیش کیا ہے ۔

گھر کا پتہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مونیاں ٹھیکریاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات

uroosfarooqi@gmail.com

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | شوزیب کاشر | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ