"قمر رضا شہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 10: | سطر 10: | ||
[[زمرہ: ملتان ]] | [[زمرہ: ملتان ]] | ||
قمر رضا شہزاد کااصل نام سید قمر رضا ہے ۔وہ [[یکم اکتوبر]][[ 1958]]ء کو [[کبیر والہ]] کے سادات خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤ اجداد امام زین العابدین کے چھوٹے صاحب زادے سید حسین اصغرؓ کی اولاد میں ہیں ۔ آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی [[بہاولپور]] سے 1984ء میں بطور پرائیویٹ امیدوار ایم اے اردو کاامتحان پاس کیا ۔ آپ نے ملازمت کاآغاز [[1983]] ء میں محکمہ زراعت خانیوال سے کیا [[1989]]ء میں پبلک سروس کمیشن کاامتحان پاس کرنے کے بعد محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بطور پراجیکٹ مینجر اپنے فرائض سنبھالے ۔ آپ مخدوم عالی ، دنیا پور، قادرپوراں لالہ موسیٰ میں تعینات رہے اور 30 دسمبر 2018 کو ریٹائر ہے ۔ قمر رضا شہزاد نے شاعری کاباقاعدہ آغاز 1980ء میں کیا ۔ ان کے تین شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔ ’’پیاس بھرامشکیزہ ‘‘ (1992ء)’’ ہارا ہو اعشق ‘‘ (2003ء) میں اور ’’ یاد دہانی ‘‘ 2002ء میں شائع ہوا ۔ | قمر رضا شہزاد کااصل نام سید قمر رضا ہے ۔وہ [[یکم اکتوبر]][[ 1958]]ء کو [[کبیر والہ]] کے سادات خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤ اجداد امام زین العابدین کے چھوٹے صاحب زادے سید حسین اصغرؓ کی اولاد میں ہیں ۔ آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی [[بہاولپور]] سے 1984ء میں بطور پرائیویٹ امیدوار ایم اے اردو کاامتحان پاس کیا ۔ آپ نے ملازمت کاآغاز [[1983]] ء میں محکمہ زراعت خانیوال سے کیا [[1989]]ء میں پبلک سروس کمیشن کاامتحان پاس کرنے کے بعد محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بطور پراجیکٹ مینجر اپنے فرائض سنبھالے ۔ آپ مخدوم عالی ، دنیا پور، قادرپوراں لالہ موسیٰ میں تعینات رہے اور 30 دسمبر 2018 کو ریٹائر ہے ۔ قمر رضا شہزاد نے شاعری کاباقاعدہ آغاز 1980ء میں کیا ۔ ان کے تین شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔ ’’پیاس بھرامشکیزہ ‘‘ (1992ء)’’ ہارا ہو اعشق ‘‘ (2003ء) میں اور ’’ یاد دہانی ‘‘ 2002ء میں شائع ہوا ۔ <ref> قمر رضا شہزاد کے بارے تعارفی پیرا اور تصویر [[رضی الدین رضی ]] نے مہیا کیے ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref> | ||
قمر رضا شہزاد کی شاعری میں آج کے انسان کی صورت حال اورکرب کو واضح محسو س کیا جاسکتا ہے .. | قمر رضا شہزاد کی شاعری میں آج کے انسان کی صورت حال اورکرب کو واضح محسو س کیا جاسکتا ہے .. | ||
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری === | |||
* [[شہرطیبہ کے دروبام سے باندھے ہوئے رکھ ۔ قمر رضا شہزاد]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
| سطر 21: | سطر 24: | ||
{{ٹکر 2}} | {{ٹکر 2}} | ||
{{باکس 1 }} | {{باکس 1 }} | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 05:20، 15 جنوری 2019ء
قمر رضا شہزاد کااصل نام سید قمر رضا ہے ۔وہ یکم اکتوبر1958ء کو کبیر والہ کے سادات خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤ اجداد امام زین العابدین کے چھوٹے صاحب زادے سید حسین اصغرؓ کی اولاد میں ہیں ۔ آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے 1984ء میں بطور پرائیویٹ امیدوار ایم اے اردو کاامتحان پاس کیا ۔ آپ نے ملازمت کاآغاز 1983 ء میں محکمہ زراعت خانیوال سے کیا 1989ء میں پبلک سروس کمیشن کاامتحان پاس کرنے کے بعد محکمہ لوکل گورنمنٹ میں بطور پراجیکٹ مینجر اپنے فرائض سنبھالے ۔ آپ مخدوم عالی ، دنیا پور، قادرپوراں لالہ موسیٰ میں تعینات رہے اور 30 دسمبر 2018 کو ریٹائر ہے ۔ قمر رضا شہزاد نے شاعری کاباقاعدہ آغاز 1980ء میں کیا ۔ ان کے تین شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔ ’’پیاس بھرامشکیزہ ‘‘ (1992ء)’’ ہارا ہو اعشق ‘‘ (2003ء) میں اور ’’ یاد دہانی ‘‘ 2002ء میں شائع ہوا ۔ <ref> قمر رضا شہزاد کے بارے تعارفی پیرا اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کیے ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref>
قمر رضا شہزاد کی شاعری میں آج کے انسان کی صورت حال اورکرب کو واضح محسو س کیا جاسکتا ہے ..
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
