"تابش صمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[ٹکر 1 ]]
{{ٹکر 1}}
[[باکس شخصیات ]]
{{باکس شخصیات }}
[[ٹکر 2 ]]
{{ٹکر 2 }}
[[ باکس 1 ]]
{{ باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 13:00، 13 جنوری 2019ء

تابش صمدانی کا اصل نام طفیل احمد تھا۔ 20 اگست1941ءکو بیکانیئر(بھارت) میں پیدا ہوئے ۔1970ءمیں اپنے تایا کے انتقال پر تعزیت کے لیے اپنے والد خلیل صمدانی کے ہمراہ ملتان آئے اوراسی دوران خلیل صمدانی کا انتقال ہوگیا۔ خلیل صمدانی بھی نعت گو شاعر تھے۔ان کی وفات کے بعد تابش صمدانی نے ملتان میں ہی قیام کیا اور پاکستان کی شہریت اختیار کرلی۔انہوں نے وکالت کی ڈگری حاصل کی اوراسی پیشے سے منسلک ہوگئے۔وہ بزم حسان کے زیراہتمام ملتان میں نعتیہ مشاعروں میں شرکت کرتے رہے۔16 اپریل2002ءکو گردے کے کینسر کے باعث ملتان میں انتقال کرگئے۔

تحریر رضی الدین رضی

مجموعہ ہائے نعت

حمدیہ و نعتیہ شاعری

دیگر معلومات

اولادیں : رہبر صمدانی | سرور صمدانی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات