"Studio 5" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN 2 نے صفحہ سٹوڈیو 5 کو بجانب Studio 5 منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:01، 9 جنوری 2019ء



سٹوڈیو 5 ایک کمرشل ریکارڈنگ سنٹر ہے جو فروغ نعت میں مصروف ِ عمل ہے ۔ اس ادارے نے اب تک پاکستان کے بے شمار نعت خوانوں کی مدد سے بہت سے عمدہ کلام پیش کیے ہیں ۔ یہ ادارہ بہت جانفشانی سے کام کر رہا ہے۔ ان کے اپنے پیش کردہ کلام بہت معیاری اور دل کو چھونے والی شاعری، آواز اور وڈیو پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاتا ۔


سٹوڈیو 5

ویب سا ئٹ : http://www.studioo5.com

فیس بک : https://www.facebook.com/Studioo5

یو ٹیوب: https://www.youtube.com/c/studio5prod

گوگل : https://plus.google.com/u/0/+Studio5p

ساونڈ کلاوڈ: https://soundcloud.com/Studio5production

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات