"ریاض ندیم نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین === * نئی صدی نئی نعت۔خورشید ربانی کا دل آویز...) |
|||
| (2 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے ایک دل جو خادم نعت، خوش نواں نعت خواں اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔ نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔ ریاض ندیم نیازی آپ بہت سے [[نعتیہ انتخاب ]] بھی ترتیب دے چکے ہیں | |||
=== نعت گوئی === | |||
اول اول غزل کہی ۔ [[ریاض الدین سہروری ]] کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔ | |||
[[ امجد اسلام امجد ]] آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔ | |||
<blockquote> | |||
ریاض ندیم نیازی کا پیرایہ شاعری سادگی اور پرکاری کا ایک حسیں امتزاج ہے ۔ اور یوں اسے اپنی تائید کے لیے کسی "بلوچستان پیکج " کی ضرورت نہیں ۔ | |||
</blockquote> | |||
=== مجموعہ ہائے کلام === | |||
[[ خوشبوئے تری جوئے کرم ]] | |||
=== نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین === | === نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین === | ||
* [[نئی صدی نئی نعت۔خورشید ربانی کا دل آویز نعتیہ انتخاب ۔ ریاض ندیم نیازی | نئی صدی نئی نعت۔خورشید ربانی کا دل آویز نعتیہ انتخاب ]] | * [[نئی صدی نئی نعت۔خورشید ربانی کا دل آویز نعتیہ انتخاب ۔ ریاض ندیم نیازی | نئی صدی نئی نعت۔خورشید ربانی کا دل آویز نعتیہ انتخاب ]] | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ باکس شخصیات }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 04:49، 10 ستمبر 2018ء
ریاض ندیم نیاز سبی سے تعلق رکھنے والے ایک دل جو خادم نعت، خوش نواں نعت خواں اور عمدہ نعت گو شاعر ہیں ۔ نعت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ سبی جیسے دور افتادہ شہر میں پچھلی تین دہائِیوں سے ہر سال کل پاکستان محفل نعت کا انعقاد کرتے آ رہے ہیں ۔ ریاض ندیم نیازی آپ بہت سے نعتیہ انتخاب بھی ترتیب دے چکے ہیں
نعت گوئی
اول اول غزل کہی ۔ ریاض الدین سہروری کی وجہ سے نعت خوانی سے رغبت ہوئی اور پھر نعت گوئی کی طرف بھی مائل ہوگئے ۔
امجد اسلام امجد آپ کے بارے فرماتے ہیں ۔
ریاض ندیم نیازی کا پیرایہ شاعری سادگی اور پرکاری کا ایک حسیں امتزاج ہے ۔ اور یوں اسے اپنی تائید کے لیے کسی "بلوچستان پیکج " کی ضرورت نہیں ۔
مجموعہ ہائے کلام
نعت کائنات پر ریاض ندیم نیازی کے مضامین
مزید دیکھیے
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
