"بلغ العلی بکمالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| (2 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | |||
[[CATEGORY: اہم اشعار و قطعات ]] | |||
[[زمرہ: خاص نعتیں ]] | |||
| | ||
بلغ العلےٰ بکمالہٖ | بلغ العلےٰ بکمالہٖ | ||
| سطر 14: | سطر 15: | ||
== ترجمہ == | === ترجمہ === | ||
| | ||
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے | |||
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے | چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے | ||
| سطر 27: | سطر 27: | ||
ان اشعار کے بارے ایک واقعہ بہت مشہور ہے ۔ [[ بلغ العلی بکمالہ کا چوتھا مصرع | ملاحظہ فرمائیے : بلغ العلی بکمالہ کا چوتھا مصرع ]] ۔ | |||
=== عروضی نکتہ === | |||
ان اشعار میں ایک عروضی نقظہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ۔ پہلے تین مصرعے [[بحر کامل ]] کے رکن متفاعلن متفاعلن کی تکرار ہیں ۔ جب کہ چوتھا مصرع مستفعلن [صلوا علیہ] سے شروع ہوتا ہے ۔ | ان اشعار میں ایک عروضی نقظہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ۔ پہلے تین مصرعے [[بحر کامل ]] کے رکن متفاعلن متفاعلن کی تکرار ہیں ۔ جب کہ چوتھا مصرع مستفعلن [صلوا علیہ] سے شروع ہوتا ہے ۔ ما ہر عروض یاس یگانہ چنگیزی اسے [[تسکین ِ اوسط ]] کے کمالات میں گنتےہیں <ref> [https://archive.org/stream/CharaghESukanByMirzaWajidHussainYaasAzeemAbadi/charagh-e-sukan%20by%20Mirza%20wajid%20Hussain%20Yaas%20azeem%20abadi#page/n69/mode/2up یاس یگانہ چنگیزی، چراغ سخن ]</ref> | ||
=== تظمین === | |||
[[سر لامکاں سے طلب ہوئی ۔ عنبر وارثی ]] | |||
==== نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی ==== | |||
[http://www.naatview.com/1876-2/ | اویس رضا قادری کی آواز میں] | |||
[http://www.naatview.com/1878-2/ | سید محمد فصیح الدین سہروردی کی آواز میں] | |||
[http://www.naatview.com/1880-2/ | حافظ احمد رضا کی آواز میں] | |||
[http://www.naatview.com/1882-2/ | قاری شاید محمود کی آواز میں] | |||
=== مزید دیکِھیے === | |||
[[ شیخ سعدی ]] | [[عنبر وارثی ]] | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 21:01، 20 جون 2018ء
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
ترجمہ
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو
ان اشعار کے بارے ایک واقعہ بہت مشہور ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے : بلغ العلی بکمالہ کا چوتھا مصرع ۔
عروضی نکتہ
ان اشعار میں ایک عروضی نقظہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ۔ پہلے تین مصرعے بحر کامل کے رکن متفاعلن متفاعلن کی تکرار ہیں ۔ جب کہ چوتھا مصرع مستفعلن [صلوا علیہ] سے شروع ہوتا ہے ۔ ما ہر عروض یاس یگانہ چنگیزی اسے تسکین ِ اوسط کے کمالات میں گنتےہیں <ref> یاس یگانہ چنگیزی، چراغ سخن </ref>
تظمین
سر لامکاں سے طلب ہوئی ۔ عنبر وارثی
نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی
| سید محمد فصیح الدین سہروردی کی آواز میں