"بنو سما کی آواز 2016" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ [[2016]] میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔ | ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ [[2016]] میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔ | ||
اس مقابلے کے ججز میں پاکستان کے نامور نعت خواں [[صدیق اسماعیل ]] اور [[تابندہ لاری ]] کے ساتھ [[نعیم احمد روفی ]] نے منصفین کے فرائض انجام دیے ۔ اس مقابلے میں کراچی کے [[احمد رضا ]] نے پہلی، لاہور کے [[دانیال رضا قادری ]] نے دوسری اور اسلام آباد کے [[نہال نسیم ]] نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے [[محمد حذیفہ ]] چوتھے نمبر پر رہے ۔ | اس مقابلے کے ججز میں پاکستان کے نامور نعت خواں [[صدیق اسماعیل ]] اور [[تابندہ لاری ]] کے ساتھ [[نعیم احمد روفی ]] نے منصفین کے فرائض انجام دیے ۔ اس مقابلے میں کراچی کے [[احمد رضا ]] نے پہلی، لاہور کے [[دانیال رضا قادری ]] نے دوسری اور اسلام آباد کے [[نہال نسیم ]] نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے [[محمد حذیفہ ]] چوتھے نمبر پر رہے ۔ | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 12:48، 19 مارچ 2018ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ 2016 میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔
اس مقابلے کے ججز میں پاکستان کے نامور نعت خواں صدیق اسماعیل اور تابندہ لاری کے ساتھ نعیم احمد روفی نے منصفین کے فرائض انجام دیے ۔ اس مقابلے میں کراچی کے احمد رضا نے پہلی، لاہور کے دانیال رضا قادری نے دوسری اور اسلام آباد کے نہال نسیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے محمد حذیفہ چوتھے نمبر پر رہے ۔
مزید دیکھیے
بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|