"بنو سما کی آواز 2016" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Bano sama ki Awaz 2016.jpg|بنو سما کی آواز 2016]]
{{بسم اللہ }}


ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ [[2016]] میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔   
ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ [[2016]] میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔   
سطر 7: سطر 11:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[ بنو سما کی آواز 2015 ]] | [[بنو سما کی آواز 2016 ]] | [[بنو سما کی آواز 2017 ]]


{{سانچہ نعتیہ مقابلے }}
{{ نعتیہ مقابلے }}
{{ باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 12:46، 19 مارچ 2018ء

بنو سما کی آواز 2016


ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ 2016 میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔

اس مقابلے کے ججز میں پاکستان کے نامور نعت خواں صدیق اسماعیل اور تابندہ لاری کے ساتھ نعیم احمد روفی نے منصفین کے فرائض انجام دیے ۔ اس مقابلے میں کراچی کے احمد رضا نے پہلی، لاہور کے دانیال رضا قادری نے دوسری اور اسلام آباد کے نہال نسیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے محمد حذیفہ چوتھے نمبر پر رہے ۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مزید دیکھیے

بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
نئے صفحات