"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px; width: 100%;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px; width: 100%;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|نومبر کی ایک اہم شخصیت : [[نذر صابری  ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی نعت : [[نذر صابری  ]]
|-
|-
|
|
[[ملف:Naseer ud Deen Naseer.jpg|200px]] 
==== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ====
==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====


سطر 29: سطر 25:
قیامت کے فتنہ کو کم دیکھتے ہیں
قیامت کے فتنہ کو کم دیکھتے ہیں


[[جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں ۔ نذر صابری | مزید دیکھیے ]]
 
جنھیں تو نے دل کا غنی کردیا ہے
 
وہ کب سوئے دارا وجم دیکھتے ہیں
 
 
بگولے کہ صورت خراماں ملا ہے
 
ترے نذر کو جب بھی ہم دیکھتے ہیں
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 23:02، 2 دسمبر 2017ء

آج کی نعت : نذر صابری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ماخذ میں ترمیم کریں]

جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں

جبین عقیدت کو خم دیکھتے ہیں


میں لیتا ہوں نام ان کا گر میکدے میں

مجھے کس نظر سے صنم دیکھتے ہیں


یہ گلکاریاں کب ہیں آساں قلم کی

قلم کا ہوا سر قلم دیکھتے ہیں


تری اک نگاہِ کرم ہو تو پھر ہم

قیامت کے فتنہ کو کم دیکھتے ہیں


جنھیں تو نے دل کا غنی کردیا ہے

وہ کب سوئے دارا وجم دیکھتے ہیں


بگولے کہ صورت خراماں ملا ہے

ترے نذر کو جب بھی ہم دیکھتے ہیں