سانچہ:آج کی نعت
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
| آج کی نعت : نذر صابری | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمجہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں جبین عقیدت کو خم دیکھتے ہیں
مجھے کس نظر سے صنم دیکھتے ہیں
قلم کا ہوا سر قلم دیکھتے ہیں
قیامت کے فتنہ کو کم دیکھتے ہیں
وہ کب سوئے دارا وجم دیکھتے ہیں
ترے نذر کو جب بھی ہم دیکھتے ہیں | |||||||