"نذیر قیصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 12: سطر 12:
ان کی نعتوں کا مجموعہ ’[[اے ہوا مو ذن ہو ۔ نذیر قیصر | اے ہوا موذن ہو ]]‘ [[1992]]ء میں شائع ہواتھا ۔
ان کی نعتوں کا مجموعہ ’[[اے ہوا مو ذن ہو ۔ نذیر قیصر | اے ہوا موذن ہو ]]‘ [[1992]]ء میں شائع ہواتھا ۔


قیصرؔکے دو نعتیہ قطعات بھی دیکھیں:


====حمدیہ و نعتیہ شاعری ====


پَل میں ورائے عرش گئے اور آگئے
* [[ نذیر قیصر کے نعتیہ قطعات  ]]
 
انساں کاہے مقام کہاں تک بتا گئے
 
قیصرؔ اب اس سے بڑھ کے ہو کیا درسِ زندگی
 
جینا سکھا گئے ، ہمیں مرنا سکھا گئے
 
 
 
آسماں آسماں قدم اُس کے
 
معجزے خاک پر رقم اُس کے
 
لہر بکھری ہے یم بہ یم اس کی
 
تارے اُترے ہیں خم بہ خم اُس کے
 
 
 
====حمدیہ و نعتیہ شاعری ====
* [[ خامشی، غار حرا، دل میرا ۔ نذیر قیصر | خامشی ، غارِ حرا ، دِل میرا ]]
* [[ خامشی، غار حرا، دل میرا ۔ نذیر قیصر | خامشی ، غارِ حرا ، دِل میرا ]]
* [[چوموں پاوں ہجرت والے ۔ نذیر قیصر | چوموں پاوں ہجرت والے]]
* [[چوموں پاوں ہجرت والے ۔ نذیر قیصر | چوموں پاوں ہجرت والے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:09، 4 نومبر 2017ء


موجودہ مسیحی شعرا ء میں نذیر قیصر کانام خاصی علمی وادبی اہمیت کا حامل ہے۔اُردواور پنجابی میں یکساں دسترس حاصل ہے اوردونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں،کئی وقیع شعری مجموعوں کے خالق ہیں،صحافت سے بھی تعلق ہے،کافی وقت تک اُردو ہفت روزہ ’صدائے حق‘ کی ادارت کے فرائض انجام دئیے ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے شعری مجموعے ’تیری آنکھیں ،چہرہ،ہاتھ‘ گنبدِ خوف سے بشارت اُردوکی نئی شاعری میں قابل قدر اضافہ تسلیم کیے گئے ۔قیصر نے نعتیہ شاعری میں بہت شہرت و ناموری حاصل کی۔

ان کی نعتوں کا مجموعہ ’ اے ہوا موذن ہو 1992ء میں شائع ہواتھا ۔


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حامد لکھنوی | سہیل احمد | ظفر علی خان | طفیل ہوشیارپوری | نذیر قیصر | عبدالعزیز خالد | آفتاب نقوی | حافظ لدھیانوی | مظہر الدین مظہر | ساقی گجراتی | اسد ملتانی | صادق نسیم | جلیل مانکپوری | تابش صمدانی