چوموں پاوں ہجرت والے ۔ نذیر قیصر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: نذیر قیصر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چوموں پاؤں ہجرت والے

ہجرت والے برکت والے


کونپل کونپل، شبنم شبنم

لمحے بھیج زیارت والے