"نذیر قیصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء ==== مشہور کلام ==== === مزید دیکھیے === حامد لکھنوی | ...)
 
 
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: غیر مسلم شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]


==== مشہور کلام ====
موجودہ مسیحی شعرا ء میں [[نذیر قیصر ]] کانام خاصی علمی وادبی اہمیت کا حامل ہے۔اُردواور پنجابی میں یکساں دسترس حاصل ہے اوردونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں،کئی وقیع شعری مجموعوں کے خالق ہیں،صحافت سے بھی تعلق ہے،کافی وقت تک اُردو ہفت روزہ ’صدائے حق‘ کی ادارت کے فرائض انجام دئیے ۔


=== مجموعہ ہائے کلام ===
ان کے شعری مجموعے ’تیری آنکھیں ،چہرہ،ہاتھ‘ گنبدِ خوف سے بشارت اُردوکی نئی شاعری میں قابل قدر اضافہ تسلیم کیے گئے ۔قیصر نے نعتیہ شاعری میں بہت شہرت و ناموری حاصل کی۔


ان کی نعتوں کا مجموعہ ’[[اے ہوا مو ذن ہو ۔ نذیر قیصر | اے ہوا موذن ہو ]]‘ [[1992]]ء میں شائع ہواتھا ۔
====حمدیہ و نعتیہ شاعری ====
* [[ نذیر قیصر کے نعتیہ قطعات  ]]
* [[ خامشی، غار حرا، دل میرا ۔ نذیر قیصر | خامشی ، غارِ حرا ، دِل میرا ]]
* [[چوموں پاوں ہجرت والے ۔ نذیر قیصر | چوموں پاوں ہجرت والے]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[حامد لکھنوی]] | [[سہیل احمد]] | [[ظفر علی خان]] | [[طفیل ہوشیارپوری]] | [[نذیر قیصر]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[آفتاب نقوی]] | [[حافظ لودھیانوی]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[ساقی گجراتی]] | [[اسد ملتانی]] | [[صادق نسیم]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[تابش صمدانی]]
[[حامد لکھنوی]] | [[سہیل احمد]] | [[ظفر علی خان]] | [[طفیل ہوشیارپوری]] | [[نذیر قیصر]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[آفتاب نقوی]] | [[حافظ لدھیانوی]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[ساقی گجراتی]] | [[اسد ملتانی]] | [[صادق نسیم]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[تابش صمدانی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:09، 4 نومبر 2017ء


موجودہ مسیحی شعرا ء میں نذیر قیصر کانام خاصی علمی وادبی اہمیت کا حامل ہے۔اُردواور پنجابی میں یکساں دسترس حاصل ہے اوردونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں،کئی وقیع شعری مجموعوں کے خالق ہیں،صحافت سے بھی تعلق ہے،کافی وقت تک اُردو ہفت روزہ ’صدائے حق‘ کی ادارت کے فرائض انجام دئیے ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے شعری مجموعے ’تیری آنکھیں ،چہرہ،ہاتھ‘ گنبدِ خوف سے بشارت اُردوکی نئی شاعری میں قابل قدر اضافہ تسلیم کیے گئے ۔قیصر نے نعتیہ شاعری میں بہت شہرت و ناموری حاصل کی۔

ان کی نعتوں کا مجموعہ ’ اے ہوا موذن ہو 1992ء میں شائع ہواتھا ۔


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حامد لکھنوی | سہیل احمد | ظفر علی خان | طفیل ہوشیارپوری | نذیر قیصر | عبدالعزیز خالد | آفتاب نقوی | حافظ لدھیانوی | مظہر الدین مظہر | ساقی گجراتی | اسد ملتانی | صادق نسیم | جلیل مانکپوری | تابش صمدانی