|
|
| (ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) |
| سطر 1: |
سطر 1: |
| {{بسم اللہ}}
| | #redirect: [[ رشید محمود راجا]] |
| | |
| [[ملف:Raja Rasheed Mehmood.jpg|link=رشید محمود راجا]]
| |
| | |
| [[زمرہ: شعراء]]
| |
| [[زمرہ: نعت گو شعراء]]
| |
| [[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
| |
| [[زمرہ: لاہور]]
| |
| | |
| ان کی پیدائش [[23 اگست]] [[1939]] کو ڈسکہ ضلع سیالکوٹ (پنجاب) میں ہوئی۔
| |
| | |
| ==== نعتیہ کلام میں انفرادیت اور مجموعوں کی ریکارڈ تعداد ====
| |
| | |
| راجا رشید محمود کی خدماتِ نعت میں ایک اہم اور بنیادی حوالہ اُن کی باکمال نعت گوئی ہے جس میں اُنہوں نے ایسے شاندار تجربات کئے جن کی مثال پورے اردو نعتیہ ادب میں کسی ایک شخص کے کام میں مِل پانا بہت مشکل ہے۔ انہوں نے قرآنی آیات کو ردیف بناتے ہوئے نعتیہ مجموعہ تخلیق کیا، ”نعت“ کو موضوعِ سخن بنا کر لکھا، ”حمد میں نعت“ کے منفرد موضوع پر بھی اُن کا مجموعہ موجود ہے جبکہ ہر نعت کے ہر شعر میں مدینہ پاک کے ذکرِ پُر نور کا حوالہ رکھنے والا مجموعہ ”شہرِ کرم“ بھی راجا صاحب کی اہم کتب میں شامل ہے اس کے علاوہ غالب و اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی کی زمینوں پر نعتیں ہوں، تضامینِ نعت کی کتاب ہو قطعاتِ نعت، فردیاتِ نعت، محاوراتِ نعت اور اِن جیسے درجنوں مزید مجموعہ ہائے نعت۔۔ راجا رشید محمود کی نعت گوئی عقیدت و محبت کے ساتھ ساتھ جدت اور انفرادیت کا ایسا زبردست خزانہ ہے جس کی اہمیت اور افادیت تک پہنچنے اور اس میں سے نئے امکانات تلاشنے کے لئے ابھی بھی بہت سا کام ہونا باقی ہے۔
| |
| راجا صاحب کی زندگی میں اُن کے 65 کے قریب اردو نعتیہ مجموعے اشاعت پذیر ہوئے جن میں سے اکثر مجموعے وہ ماہنامہ نعت کے شماروں کی شکل میں بھی سامنے لاتے رہے۔ اُن کی وفات کے دو سال بعد 2023 میں اُن کے صاحبزادگان نے اُن کا تمام اردو نعتیہ کلام شاندار طریقے سے بڑے سائز میں فور کلر عمدہ پیپر پر ”کُلیاتِ نعت ۔ راجا رشید محمود“ کے عُنوان سے 5 جلدوں میں شائع کروایا جس میں اُن کے وہ مجموعے بھی شامل کر دیئے گئے جو پہلے شائع نہ ہو سکے تھے اس طرح راجا رشید محمود کے اردو نعتیہ مجموعوں کی کُل تعداد 74 ہو گئی جو اب تک ایک ریکارڈ ہے (مستقبل میں [[عبدالمجید چٹھہ]] یا [[ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم]] اس ریکارڈ کو توڑ سکتے ہیں]]
| |
| | |
| | |
| | |
| ==== مشہور کلام ====
| |
| | |
| | |
| [[ہم کھولتے ہیں راز کہ کس سے ہے کیا مراد ۔ رشید محمود راجا | ہم کھولتے ہیں راز کہ کس سے ہے کیا مراد]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
| |
| | |
| [[اکرام نبی الطاف خدا سبحان اللہ ماشاء اللہ ۔ رشید محمود راجا | اکرام نبی الطاف خدا سبحان اللہ ماشاء اللہ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
| |
| | |
| === مضامین ===
| |
| | |
| * [[مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی کی نعت گوئی ۔ راجا رشید محمود | مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی کی نعت گوئی ]]
| |
| | |
| === راجا رشید محمود کے انٹرویو ===
| |
| | |
| [[راجا رشید محمود - نعت نگر کے باسی میں ]]
| |
| | |
| === وفات ===
| |
| | |
| راجہ رشید محمود، [[12 اپریل]] [[2021]] کو حرکت قلب بند ہو جانے سے رحلت فرما گئے ۔
| |
| | |
| === مزید دیکھیے ===
| |
| | |
| [[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
| |
| | |
| {{ باکس شخصیات }}
| |
| {{باکس 1 }}
| |
| {{ٹکر 1 }}
| |
| {{ٹکر 2 }}
| |
| | |
| === حواشی و حوالہ جات ===
| |