بنو سما کی آواز 2016
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ 2016 میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔
اس مقابلے کے ججز میں پاکستان کے نامور نعت خواں صدیق اسماعیل اور تابندہ لاری کے ساتھ نعیم احمد روفی نے منصفین کے فرائض انجام دیے ۔ اس مقابلے میں کراچی کے احمد رضا نے پہلی، لاہور کے دانیال رضا قادری نے دوسری اور اسلام آباد کے نہال نسیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے محمد حذیفہ چوتھے نمبر پر رہے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی
| گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
|---|---|
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
