ہانی ویلفیئر آرگنائزیشن

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


کراچی کی ایک تنظیم جس کے بانی مظہر ہانی ہیں ۔ یہ تنظم ادبی سرگرمیاں بھی سر انجام دیتی ہے ۔ ان میں سے ایک دلچسپ نعتیہ سرگرمی نعتیہ سمندری مشاعرہ بھی ہے ۔