کیوں طبعیت خود بخود ہے اتنی گھبرائی ہوئی ۔ فریاد علوی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر: فریاد علوی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کیوں طبعیت خود بخود ہے گھبرائی ہوئی
کیوں کلی دل کی ہے آخر آج کُملائی ہوئی
اللہ اللہ وہ مراتب، اللہ اللہ وہ عُروج
ایک حیرت فرش سے تا عرش ہے چھائی ہوئی