کیفیات ۔ زکی کیفی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
کیفیات زکی کیفی کا مجموعہ کلام ہے ۔
کیفیات تین حصوں پر مشتمل ہے۔
پہلا حصہ نعت گوئی جس میں ایک حمد باری تعالی 30 نعتیں جن میں دو خوبصورت قصائد بھی شامل ہیں۔
دوسرا حصہ غزلیات پر مشتمل ہے۔ جس میں ڈیڑھ سو سے زائد منفرد غزلیں شامل ہیں۔
تیسرا حصہ ملی نظموں پہ مشتمل ہے جس میں 28 ملی نظمیں ہیں جو آپ کے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
دیباچہ ماہر القادری ، احسان دانش، ڈاکٹر سید عبداللہ جیسے جید نقاد اوراحمد ندیم قاسمی اور تقی عثمانیجیسی اپنی مثال آپ ھستیوں کی خوبصورت تقاریض سے مزین ہے