پھیلی ہوئی جو آج مرے گھر میں باس ہے ۔ اکرم کلیم
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر: اکرم کلیم
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پھیلی ہوئی جو آج مرے گھر میں باس ہے
اللہ کا حبیبﷺ دل وجاں کے پاس ہے
پھر جُھک گیا ہے آپﷺ کے پاؤں پہ میرا سر
پھر آپﷺ کی عطا کی بڑی مجھ کو آس ہے