نعت گوئی ۔ مجید امجد

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

" حقیقت یہ ہے کہ جناب رسالتمات کی تعریف میں ذرا سی لغزش نعت گو کو حدود کفر میں داخل کر سکتی ہے ۔ ذرا سی کوتاہی مدح کو قدح میں بدل سکتی ہے ۔ ذرا سا شاعرانہ غلو ضلالت کے زمرے میں آ سکتا ہے ۔ ذرا سی عجز بیانی اہانت کا باعث بن سکتی ہے ۔ " [1]

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. نقوش: رسول نمبر ،لاہور ،ج10،ص24