نعت گوئی ۔ اما م احمد رضا بریلوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


’’حقیقتاً نعت شریف لکھنا نہایت مشکل ہے،جس کو لوگ آسان سمجھتے ہیں اس میں تلوار کی دھار پر چلنا ہے اگر بڑھتا ہے تو الوہیت میں پہو نچ جاتاہے اور کمی کرتا ہے تو تنقیص ہوتی ہے البتہ حمد آسان ہے کہ اس میں راستہ صاف ہے جتناچاہے بڑھ سکتا ہے، غرض ایک جانب اصلا حد نہیں اور نعت شریف میں دونوں جانب سخت پابندی ہے۔‘‘[1]

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. مصطفیٰ رضا نوری بریلوی،علامہ:الملفوظ ،مطبوعہ کانپور، ص144/145