نعت کے 101 رنگ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کتاب : نعت کے 101 رنگ

مصنف : ڈاکٹر زاہد ہمایوں

موضوع : نعتیہ : انتخابِ نعت + تحقیقی و تنقیدی جائزہ ۔

پبلشر : رنگ ِ ادب پبلیکیشنز، کراچی (پاسبانِ حمد و نعت)

سال اشاعت: 2022

صفحات : 240

قیمت : 800 روپے

نعت کے 101 رنگ

یہ کتاب خوبصورت نعتوں کا انتخاب بھی ہے اور ساتھ ہی ہر نعت کے شاعر کے مختصر کوائف بھی درج کئے گئے ہیں اورساتھ ہی ہر نعت کے تحقیقی و تنقیدی جائزے پر مشتمل ایک مختصر پیراگراف بھی موجود ہے۔ جہاں یہ کتاب نعت پر تحقیق کرنے والوں کے لئے کارآمد ہے وہیں نعت کا ذوق رکھنے والا ایک عام قاری بھی اس کتاب کو پڑھ کر نعت کے حوالے سے بہت کچھ جان سکتا ہے