نعت کی تعریف ۔ الحافظ ابو موسٰی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


’’النعت وصف الشئی بما فیہ من حسن مالہ الجلیل ولایقال فی المذموم الا بتکلّف فیقول نعت سوء ، فاما الوصف فیقال فیھماای فی المحمود المذموم۔‘‘

’’یعنی نعت وصف محمود کو کہیں گے ۔ اگر بتکلف اس میں وصف مذموم کا مفہوم پیدا کرنا ہو تو ’’نعت سوء‘‘ سے اسے ظاہر کریں گے۔ نعت جب وصف محمود ہے تو وصف کیا ہے؟ وصف کے معنی ہیں کشف اور اظہار ،شاعرانہ اصطلاح میں وصف کسی چیز کے عوارض اور اس کی خصوصیات کو نمایاں کرنے کو کہتے ہیں۔‘‘ <ref> (جامع الترمذی ، مطبوعہ ’اصح المطابع ‘لکھنؤ سنہ ۱۳۱۷ ھ ص ۵۶۸ حاشیہ ۳) </ref>

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]