ندیم اخترپیرزادہ
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
فیصل آباد کے معروف نعت گو شاعر
ایک قطعہ
جو معترض ہے کہ شانِ اَنَام کیسے ہوۓ؟
وہ "پانچ" لائقِ صد احترام کیسے ہوۓ؟
وہ پوچھ لے , اَبو داؤدؒ اور بُخَاریؒ سے
کہ اہلِ بیت "عَلیہِ السَّلام" کیسے ہوۓ؟