منکرختم نبوت غرق ہو۔ ارسلان احمد ارسل
نعت کائنات سے
(منکرختم نبوت، غرق ہو۔ ارسلان احمد ارسل سے رجوع مکرر)
شاعر : ارسلان احمد ارسل مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 21
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
منکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو
ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو
تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو
ذہن کی ساری خباثت غرق ہو
دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو
دشمن احمد کی عزت غرق ہو
یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

