منظر بھوپالی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


بھارت کے معروف کے شاعر ہیں

نعتیہ اشعار

میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی

لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے


جسم یس کو سائے سے الگ رکھا ہے

روشنی کو اندھیرے سے الگ رکھا ہے


ایک نقطہ بھی گوارہ نہیں اپنی ہی طرح

نام ِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے


فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے

اس لیے کعبہ مدینے سے الگ سے رکھا ہے


اپنے محبوب کو معراج کی عظمت دے کر

سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے


مزید دیکھیے

راحت اندوری | منظر بھوپالی | صبا بلرام پوری