مقدمہء سحر وساحری ۔ جمیل نظر

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

اس کتاب پر ڈاکٹر عزیز احسن لکھتے ہیں

س کتاب میں مصنف نے عملی تنقید کا مظاہرہ کیا ہے۔عملی تنقید میں شاعری یا فن پاروں کے حسن و قبح پر دلائل کے ساتھ رائے دی جاتی ہے۔ جمیل نظر کی یہ کتاب ایک جارحانہ تنقیدی کاوش ہے جس میں بیشتر اشعار کی لفظی،معنوی اور شعری بنت کی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔اس کتاب میں عام شاعری کے تجزیئے کے ساتھ ساتھ حنیف اسعدی کے مجموعہء نعت ’’خیرالانام‘‘، اورتابش دہلوی کی نعتیہ تصنیف ’’تقدیس‘‘ کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔