صفحے میں ترمیم کا کا طریقہ

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page; it is not the most recent. View the most recent revision.
Jump to navigationJump to search

صفحے کے سب سے اوپر آپ

صفحہ، تبادلہ خیال، ترمیم ، تاریخچہ ، حذف وغیرہ کے ٹیب دیکھ رہے ہیں ۔ 'ترمیم " کو دبا کر سب سے آخر میں دی گئی لائن کے نیچے اپنے نام کا اضافہ کریں


نعت کائنات کا ڈھانچہ دنیا کی مشہور ترین ویب سائٹ " وکیپڈیا" کی طرز کا ہے ۔ قاری ہر صفحے میں ترمیم کر سکتا ہے [ اب تجرباتی طور پر ترمیم کر نہ دیجئے گا ] ۔ "صفحے میں ترمیم کا طریقہ " کے نامی اس صفحے پر ترمیم کرکے دیکھ سکتے ہیں ۔

یاد رہے کہ آپ کی ترمیم جب تک اپروو نہ ہوجائے موجود صفحے پر نظر نہیں آتی ۔ ہاں صفحے کے سب سے اوپر ایک ربط آجاتا ہے ۔ "

"see recent verstion"

اگر آپ کو کلک کریں تو آپ کو اپنی ترمیم نظر آجائے ۔

یاد رکھنے کی بات ہے کہ اگر کوئی اور بھی عین اسی وقت اگر اس صفحے میں تبدیلی کر رہا ہو تو آپ کو پیغام آئے گا ۔ "ترمیم میں تنازعہ" ۔ ایسی صورت میں آپ نے جو لکھا ہے اسے کاپی کرکے رکھ لیں اور صفحے کو بغیر ترمیم کے محفوظ کر دیں یا براوز کی بیک کی سے واپس چلے جائیں اور ایک دو منٹ کے بعد دوبارہ کوشش کریں ۔

آپ اوپر دیے گئے "ٹیسٹ" صفحے پر ہر طرح کے تجرباب کر سکتے ہیں


اپنے نام کا اضافہ اس سطرح کے بعد کریں ۔ اور سب نام کے نیچے تاکہ ترتیب قائم رہے


ابو الحسن خاور