شہباز حیرت چشتی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء کھیری شریف ، کھیری لکھیم پور ، اتر پردیش ، بھارت کے رہنے والے ہیں ۔
نمونہءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے
ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے
گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں
بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
امام احمد رضا خان بریلوی | مولانا حسن رضا خان بریلوی | محسن کاکوروی | امیر مینائی | مولانا الطاف حسین حالی | حفیظ جالندھری