شرح حدائق بخشش
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
تیری آمد تھی کہ بیت اللہ مجرےکوجھکا
تیری ہیبت تھی کی ہر بت تھرتھراکرگرگیا ۔ ۔ ۔ اس شعر کی تشریح فرماییں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعر تو آسان ہی ہے ۔ آپ کو لفظ "مجرا" کھٹک رہا ہوگا ۔ مجرا کے ایک معنی سلامی بھی ہوتا ہے ۔ اعلیحضرت کے زمانے میں کئی شعراء نے یہ لفظ "سلام" کے معنوں میں استعمال کیا ہے ۔