سانچہ:زبان و بیان
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
زبان و بیان: زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل ۔ پرویز ساحر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاً آگاہان ِ فن اور زبان دان شاعروں ادیبوں کے مناسب ترین تخلیقی استعمالات کے سبب ہی زندہ رہتی ہے ۔ قــرن ہا قــرن اور صدّی ہا صدّی کے مسلسل اور متواتر عِلمی ' فکری ' تاریخی ' تہذیبی ' سائنسی ســفر کے مراحل سے گذرنے کے بعد ہی ' کوئی زبان صــیقل شُدہ مروّج صورت اختیار کرتی ہے ' اور علمی ' سائنسی انداز میں اُس کے اساسی قواعد و ضوابط تشکیل پاتے ہیں ' جن کی رُو سے مستند لغات ترتیب دیئے جاتے ہیں ' ان قابل ِ استناد لغات میں نوّے فی صدّ الفاظ کا ذخیــرہ اُسی زبان کے لائقِ اعتبار کلاسیکی شعراؑ و اُدباؑ کے منظوم و منثُور تخلیقی کلام پر منحصر ہوتا ہے ۔ مزید دیکھیے |