نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search
| اس ماہ کے پسندیدہ صفحات
|
|
حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے۔ 14 فروری 1931 کو اپنے ننھیال پشاور چھاونی میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ احمد نگر ضلع گوجرانوالہ آپ کا آبائی شہر ہے
|
|
|
|
محمد شہزاد ناگی لاہور کے بہت معتبر اور سینئر نعت خواں ہیں جو آداب ِ نعت اور فن ِ نعت خوانی کا گہرا شعور رکھتے ہیں ۔ طبیعت کی بہت سادہ، ملنسار اور بے غرض انسان ہیں
|
|
|
ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں اس بارگاہ میں لے جاتا ہے ۔
|
|
|
پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں و نعت گو شاعر مظفر وارثی کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے
|
|
|
نعت کائنات نعتوں کا سب بڑا انسائیکلوپیڈیا ہے ۔ سال 2018 کی اہم سرگرمیاں اس صفحے پر ڈلوانے کے لیے admin@naatkainaat.org پر ای میل کریں ۔
|
|
|