دھیان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


دھیان لفظ کا معروف وزن فاع یعنی 12 ہے لیکن اساتذہ نے اس 121 یعنی فعول کے وزن پر بھی باندھا ہے ۔ مثالیں یہ رہیں

دلکش قداس کا آنکھوں تلے ہی پھر آ گیا

صورت گئی نہ اس کی ہمارے دھیان سے

میر تقی میر


جب نظر اس کی آن پڑتی ہے

زندگی تب دھیان پڑتی ہے

محمدرفیع سودا