حامد امروہوی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
نعت کے حوالہ سے امریکہ میں حامد امروہوی صاحب کی خدمات بے مثل ہیں۔ شکاگو میں ان کے گھر کا نام ہی نعت کدہ ہے جہاں ایک بہت طویل عرصہ سے ہر جمعرات بلا ناغہ محفلِ نعت برپا ہوتی ہے۔ <ref> مجید اختر، امریکہ </ref>