حال دل پر جو عنایت کی نظر ہو جائے ۔ سوز سکندر پوری
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر: سوز سکندر پوری
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حالِ دل پر جو عنایت کی نظر ہو جائے
وقت سے پہلے شبِ غم کی سحر ہو جائے
اس کا اللہ ہے اللہ کی رحمت اس کی
جس پہ سرکارِ دو عالم کی نظر ہو جائے