تبادلۂ خیال صارف:اکرام قادری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ ڈیش بورڈ کو اگر اور اسان بنا دیا جائے جس کے تھرو یہ ویب سائٹ چل رہی ہے تو نئے انے والے احباب کے لیے بہت اسانی ہو جاتی اس میں صارف کا نام یعنی جس کا اکاؤنٹ ہے اس کا یوزر نیم چینج کرنے کا اپشن نہیں ہے دوسرا اس میں اگر کوئی شخص اپنا فوٹو پروفائل پہ اپلوڈ کرنا چاہتا ہے تو اس کا اپشن نہیں شو کر رہا ہے تھوڑی رہنمائی فرمائیں