تبادلۂ خیال:فرش سے تا عرش ہیں سارے زمانے آپ کے ۔ انجم رومانی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے یہ نظم جو کی جس کا عنوان ہے فرش سے تا عرش ہے سب زمناے آپ ک اس کا اصل شاعر کا نام ملک شہادت علی طاہر جھنگوی ہے جنھوں نے اس 90 کی دہائ میں لکھا تھا اور یہ نظم جو ک درج ہے مکمل بھی نہیں ہے اس پیج پر اگر کسی کو شک ہو تو یو ٹیوب پر یہ نظم سر چ کرے ویڈیو کے ساتھ موجود ہے شکریہ