بزم نعت

نعت کائنات سے
(بزم نعت وٹس گروپ سے رجوع مکرر)

This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ ہر دسویں دن ایک مصرع دیا جاتا ہے ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ اظہار شاہجہاں پوری کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات