بخش دینے کو ہے اللہ کی رحمت اچھی ۔ مراد حافظ
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : مراد حافظ
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بخش دینے کو ہے اللہ کی رحمت اچھی
بخشوانے کو ہے حضرت کی شفاعت اچھی
آپ دکھلا دیں اگر پرتو عارض اپنا
تب میں جانوں گا میں اچھا مری قسمت اچھی