اکرم کنجاہی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اکرم کنجاہی بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔ان کی اب تک 34 کتب شائع ہو چکی ہیں

مجموعہ ہائے نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاہِ کونین کرم ، 2023


دیگرتصنیفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دبستانِ فلم کے نعت نگار 2023 تصریحات نعت 2022 تقسیم ہند کے بعد نعت نگاری2023 نعت گوئی: ہئیت، اسلوب اورموضوع2023 معاصر حمد و نعت: مسائل اور رجحانات2024